19 نومبر 2011 - 20:30

یمن میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے 700 یمنی فوجی انقلابیوں کی صفوں میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ امریکہ اور سعودی عرب یمنی حکومت کی حمایت کررہے ہیں۔

ابنا: یمن میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے  700  یمنی فوجی انقلابیوں کی صفوں میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ امریکہ اور سعودی عرب یمنی حکومت کی حمایت کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمنی صدر کی گارڈ کے 700 فوجی صنعا کے التغییر میدان میں عوام کی صفوں میں شامل ہوگئے ہیں یمنی عوام صدر عبد اللہ صالح کی برطرفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ یمنی عوام کا خون بہانے میں شرکت نہیں کریں گے فوج نے صنعا ، تعز میں عوام کی قتل عام کی شدید مذمت کرتے صدر عبد اللہ صالح کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے.............

/169